: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئى، 11 دسمبر (يو اين آئى) سرى لنکا کے صدر مہندرا راج پکشے کى تروپتى آمد کى مخالفت ميں ہونے والے مظاہرے کو کور کرنے والے صحافيوں کو آندھرا پرديش پوليس کے زدوکوب کرنے کى سياسى پارٹيوں نے سخت مذمت کى ہے۔ ان ميں تمل ناڈو کى اپوزيشن پارٹى ڈراوڑ منيترکزگم (ڈى ايم
کے)، بھارتيہ جنتا پارٹى (بى جے پى) اور کانگريس اہم ہيں۔ اس کے علاوہ مختلف ميڈيا تنظيموں جس ميں رپورٹرس گلڈ،دى چنئى ايکسپريس کلب اورانڈين جرنلسٹ فيڈريشن شامل ہيں، نے بھى واقعہ کى مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کيا ہے کہ آندھراپرديش حکومت خاطىوں کے خلاف جلد از جلد کارروائى کرے۔